چولستان جیپ ریلی کاآج آغازسکیورٹی انتظامات مکمل
بہاول پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید محمد عباس کی ہدایات پر 19ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کاآج سے آغاز، سکیورٹی انتظامات مکمل، 2200 سے زائد افسران و جوان تعینات، سکیورٹی پلان جاری، ڈی پی اوکے مطابق جیپ ریلی کے دوران امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ کسی شر پسند کو امن خراب کرنے کا موقع نہیں دیں گے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید محمد عباس کے احکامات کی روشنی میں ٹی ڈی سی پی کے زیر اہتمام 19 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 2024 کے موقع پر 2200 سے زائد پولیس افسران و جوان سکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید محمد عباس نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ڈیوٹی کو الرٹ ہو کر سرانجام دیں اور لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ شرپسند عناصر ، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں ۔ ریس ٹریک کو ہر ممکن طریقہ سے کلیئر رکھا جائے ،شرکا جیپ ریلی کے قیام کی جگہ سکیورٹی ہائی الرٹ رکھیں اور کسی غیر متعلقہ شخص کو ہر گز قریب نہ آنے دیں ۔گاڑیوں کی پارکنگ مختلف پروگرامز سے مناسب فاصلے پر طے شدہ مقام پر کرائی جائے۔ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے ڈی ایس پی ٹریفک کی نگرانی میں ٹریفک پلان ترتیب دیا گیا ہے جو اپنی نفری کے ہمراہ گاڑیوں کی مناسب جگہ پارکنگ اور روٹ کو کلیئر رکھنے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کو رواں دواں رکھیں گے۔چولستان جیپ ریلی کے موقع پر ضلع پولیس،ڈولفن فورس،ایلیٹ فورس،ٹریفک فورس،سپیشل برانچ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور معاون محکمہ جات کے اہلکاران ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے جنہیں ڈیوٹی کے متعلقہ تمام ہدایات سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس فورس کے آپس میں باہمی رابطہ رکھنے کے لیے وائرلیس بیس سیٹ مختلف مقامات پر نصب کئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ کسی بھی وقت ہنگامی صورت حال کے پیش نظر پولیس لائنز میں نفری ہمہ وقت تیار رہے گی۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر تمام ملازمان کی حاضری اور ملازمان کے بروقت رہائش و کھانے کو یقینی بنائیں گے۔.
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
geo news
today news in Pakistan
ary news
dawn news
afghanistan news
kyiv news
live news Ukraine
latest news on Ukraine
ukraine latest news
news on Ukraine
russian ukraine news
ukraine news today
jaden smith news
ukrainian news
bbc news Ukraine
fox news Ukraine
mayim bialik news
fox news sara carter
ukrain news
ukraine news
ukraine and russia news
russia news today. mlb lockout news
russian news
reddit world news
katie couric news
putin news
russia ukraine news
ukraine russia news
al jazeera news
news of the world
news live
news bbc
news google
news covid
news trump
news abc
fox news
sky news
abc news
google news
cnn news
yahoo news
trump ews
msn news
nbc news
multan
تبصرے
Please keep the discussion respectful.