شاہ رخ، عامر اور سلمان خان برسوں بعد ایک ساتھ ڈانس
ممبئی: بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں وہ کچھ ایسا نکلا جس کا شرکاء سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔
بالی ووڈ پر تین خانوں یعنی شاہ رخ، سلمان اور عامر کا راج ہے لیکن ان تینوں کے درمیان دراڑ کی خبریں آتی رہتی ہیں اور طویل عرصے سے ان تینوں نے ایک ساتھ کوئی فلم ریلیز نہیں کی اور نہ ہی کسی شو میں ایک ساتھ پرفارم کیا ہے۔
تاہم بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے ایسا کر دکھایا۔ اس خاندانی شادی میں شوبز کی مشہور شخصیات کو خصوصی طور پر مدعو کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ بھارت کی مہنگی ترین شادیوں میں سے ایک ہے۔
مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات شوبز ستاروں کی چمک دمک کے ساتھ جاری ہیں۔ ایک تقریب میں تینوں خانز کے مداحوں کو وہ نظارہ دیکھنے کو ملا جس کا وہ برسوں سے انتظار کر رہے تھے۔
شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان اسٹیج پر ایک دوسرے کے گلے میں ہاتھ ڈال کر رقص کرتے نظر آئے۔ بالی ووڈ کے ان سپر اسٹارز نے ساؤتھ انڈین بلاک بسٹر فلم RRR کے عالمی ایوارڈ یافتہ گانے ناچو ناچو پر بھی ڈانس کرنے کی کوشش کی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تینوں خان ناچو نچو کے مشکل ترین 'اسٹیپس' کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن تینوں ناکام ہو جاتے ہیں۔
فلم آر آر آر کے اس گانے کی کوریوگرافی بہترین تھی اور مشہور اداکار رام چرن اور این ٹی آر جونیئر کا پرفارمنس دیکھنے کے قابل تھا جس کی وجہ سے اس گانے نے بین الاقوامی ایوارڈ بھی حاصل کیا۔
تاہم بالی ووڈ کے سپر اسٹارز عامر، سلمان، شاہ رخ جنوبی ہندوستانی اسٹارز رام چرن اور این ٹی آر جونیئر کی طرح ڈانس کرنے میں ناکام رہے اور اپنی ناکامی کا اظہار بھی کیا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
geo news
today news in Pakistan
ary news
dawn news
afghanistan news
kyiv news
live news Ukraine
latest news on Ukraine
ukraine latest news
news on Ukraine
russian ukraine news
ukraine news today
jaden smith news
ukrainian news
bbc news Ukraine
fox news Ukraine
mayim bialik news
fox news sara carter
ukrain news
ukraine news
ukraine and russia news
russia news today. mlb lockout news
russian news
reddit world news
katie couric news
putin news
russia ukraine news
ukraine russia news
al jazeera news
news of the world
news live
news bbc
news google
news covid
news trump
news abc
fox news
sky news
abc news
google news
cnn news
yahoo news
trump ews
msn news
nbc news
multan
تبصرے
Please keep the discussion respectful.