ایران نے اسرائیلی تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

ایران نے اسرائیلی تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیا
ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے ایک اسرائیلی ارب پتی کی ملکیتی جہاز کو پکڑ لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فورسز نے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے جہاز پر اتر کر کنٹرول سنبھال لیا۔ کارگو جہاز کا رخ ایرانی سرحد کی طرف موڑ دیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران کو اپنے کیے کا جواب دینا ہو گا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو پکڑے گئے اسرائیلی جہاز کو رہا کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.