پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔

پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔
"پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔" ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل لے جایا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 18 اپریل سے نیشنل بینک ڈے انٹرنیشنل کے موقع پر شروع ہوگی، یہ میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.