نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ دورہ کرنے والی ٹیم 16 اور 17 اپریل کو ٹریننگ سے قبل اتوار اور پیر کو آرام کرے گی۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج رات ہوٹل رپورٹ کریں گے اور کل شام سے ٹریننگ شروع کریں گے۔ ہیڈ کوچ اظہر محمود پیر کی صبح ٹیم کو جوائن کریں گے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.