ملک میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ

ملک میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ
کراچی: آئل ٹینکر مالکان کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ ہے۔ آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے آج سے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ ہے۔ ایسوسی ایشن نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے ناپ تول میں کمی کے خلاف احتجاجاً آج سے گلگت بلتستان، راولپنڈی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں ڈیلیوری معطل رہے گی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.