ڈالر مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک مارکیٹ بند ہوگئی

ڈالر مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک مارکیٹ بند ہوگئی
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مزید مہنگا ہوکر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا۔ 9 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 279.66 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.