راولپنڈی میں خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ‘ماں مکمل طور پر تندرست

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش  ‘ماں مکمل طور پر تندرست
صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔ نومولود بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ 6 بچے اور ماں مکمل طور پر صحت مند بتائی جاتی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.