اس سال گرمی سے زیادہ نہیں ہوگی‘ چیف میٹرولوجسٹ

اس سال گرمی سے زیادہ نہیں ہوگی‘  چیف میٹرولوجسٹ
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ اس سال گرمی معمول سے زیادہ نہیں ہوگی، بلوچستان کے شمالی علاقوں میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں جب کہ پنجاب اور کے پی کے میں ایک سے دو روز تک بارش کا امکان ہے۔ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن سمیت پہاڑی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے جب کہ کراچی، ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر، عمرکوٹ اور سانگھڑ میں آج تیز ہوائیں چلیں گی اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.