امل ولی خان نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

امل ولی خان نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امل ولی خان کا کہنا ہے کہ میں نے سینیٹ سے استعفیٰ اس لیے لکھا ہے کیونکہ ہمارے لیے وزارت اور عہدہ اہم نہیں ہے۔ ولی باغ میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے سینیٹر بننے سے صاف انکار کردیا تھا ، میرے انکار کے بعد آصف زرداری نے اسفندیار ولی خان سے رابطہ کیا اور اسفندیار ولی خان نے بھی مجھے سینیٹ میں بھیجنے سے انکار کردیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.