پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کرلیا
پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کیا ہے کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کی منظوری دے دی، ایرانی صدر کے دورے کے دوران معاہدے پر دستخط ہوں گے، وفاقی کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے ایران کے ساتھ ایم او یو کی سرکولیشن سمری کی منظوری مل گئی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.