آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد خوشخبری آئے گی، مسعود خان

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد خوشخبری آئے گی، مسعود خان
امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے آنے والے دنوں میں پاکستان کے لیے اچھی خبریں آئیں گی امریکی حکام نے پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ وزیر خزانہ نے امریکہ میں کئی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کی ہیں وزیر خزانہ نے سعودی عرب، چین، ترکی اور دیگر ممالک کے وزرائے خزانہ سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.