تیل اور گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیاں حکومت سے سبسڈی کا مطالبہ کردیا

تیل اور گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیاں حکومت سے سبسڈی کا مطالبہ کردیا
پیٹرولیم ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، اگر یہ واجبات ادا نہ کیے گئے تو گیس اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ ضبط شدہ نقصان کی وجہ سے تلاش کے کاموں کو کم کرنا پڑے گا، جو پہلے ہی مالی رکاوٹوں کی وجہ سے کم ہو چکے ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.