ہائبرڈ جنگ امریکہ کی ذلت آمیز شکست میں بدل جائے گی: روس

ہائبرڈ جنگ امریکہ کی ذلت آمیز شکست میں بدل جائے گی: روس
امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرین کے لیے 60 بلین ڈالر سے زائد کی سیکیورٹی امداد کی منظوری دے کر روس کو جواب دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکہ چاہتا ہے کہ یوکرین روس کے خلاف ہائبرڈ جنگ کی طرف بڑھتے ہوئے آخری یوکرائنی شہری تک جنگ جاری رکھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ جنگ ویتنام اور افغانستان کی طرح امریکہ کی ذلت آمیز شکست میں بدل جائے گی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.