نواز شریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ

نواز شریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ
مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران ذاتی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔ نواز شریف کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔ نواز شریف کے قریبی لوگ بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ دوسری جانب پارٹی کی سینئر قیادت نے نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی قیادت سنبھالنے کا مشورہ دیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.