پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے اراکین کی وزیر خزانہ سے ملاقات

پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے اراکین کی وزیر خزانہ سے ملاقات
پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے اراکین نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ اجلاس میں حکومت، مالیاتی اداروں اور مقامی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر وزیرخزانہ نے کہا کہ میکرو اکنامک انڈیکیٹرز نے اندرونی اور بیرونی محاذوں پر مثبت رجحانات دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور نفاذ کا طریقہ کار معیشت کی درست سمت کا تعین کرے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.