وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک میں امن و امان اور دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.