عرفان صدیقی کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت

عرفان صدیقی کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئیے پاکستان کے لیے مل بیٹھیں، ہم ایک بار پھر آپ کے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ اپنے احتجاج کے اظہار کے لیے اچکزئی سے بات کر سکتے ہیں جو کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ رہا ہے۔ ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ فضل الرحمان کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں جن کا نام بھی آپ بھول گئے تھے تو ہمارے ساتھ بیٹھنے میں کیا قباحت ہے؟
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.