تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دیا اور سڑکوں پر آئے:حامد رضا

تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دیا اور سڑکوں پر آئے:حامد رضا
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دے دی۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے پیغام میں قیادت کو اسمبلیوں سے استعفوں پر غور کرنا چاہیے۔ حامد رضا نے مزید لکھا کہ اگر پی ٹی آئی کے بانی کورہا نہیں کررہے تو پھر اسمبلیوں میں بیٹھنے کی کیا ضرورت ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی خاطر مستعفی ہونے والا پہلا شخص ہوں گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.