کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ معلومات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹر اور مرکز شمال مشرق میں 38 کلومیٹر تھا۔ زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.