حکومت کا ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ
حکومت نے ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے لیے آئینی ترمیم پر کام شروع کر دیا، ججز کی تقرری کے جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو بھی ممکنہ ترمیم سے آگاہ کر دیا گیا، وزیر قانون نے کمیشن کو مجوزہ آئینی ترمیم سے آگاہ کیا۔ آئینی ترمیم سے جوڈیشل کمیشن کی نوعیت کے بارے میں بھی معلومات فراہم کیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.