سعودی وفد آج پاکستان آئے گا، 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری متوقع

سعودی وفد آج پاکستان آئے گا، 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری متوقع
وفاقی وزیر پیٹرولیم اور فوکل پرسن سعودی پارٹنرشپ مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی وفد آج پاکستان آئے گا، 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری متوقع ہے، سعودی عرب کی جانب سے سرکاری اور نجی سطح پر تعاون بڑھایا جائے گا، پہلی ترجیح استحکام ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب تاریخی اہمیت کا حامل تھا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.