پولیس وکلا کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرے، مریم نواز

پولیس وکلا کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آئی جی نے پولیس کو وکلاء کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مریم نواز کامزید نے مزید کہا کہ وکلا بھی لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ اپنے مقدمات خوش اسلوبی سے طے کریں۔ لاہور کے شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.