حکومت کا عوام کو بڑا تحفہ، پیٹرول کی قیمتوں میں 15 روپے سے زائد کمی

حکومت کا عوام کو بڑا تحفہ، پیٹرول کی قیمتوں میں 15 روپے سے زائد کمی
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی، پیٹرول کی نئی قیمت 273 روپے 10 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 274 روپے ہوگئی ہے۔ ڈیزل 8 روپے 8 پیسے اور لائٹ ڈیزل 161 روپے 17 پیسے ہو گیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.