عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشداورعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت منظورکرلی

عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشداورعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت منظورکرلی
عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ اطلاعات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاؤس کے باہر پولیس کی گاڑی کو جلانے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے تھانہ سرور روڈ میں ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.