شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا

شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔قومی آلراؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لئے کولمبو سٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔کولمبو سٹرائیکرز نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاداب خان کولمبو اسٹرائیکرز فیملی کا حصہ بن گئے ہیں۔فرنچائز کی جانب سے اپنے بیان میں مزید کہا گیا کہ شاداب کو کھیلتا دیکھنے کے لیے بےتاب ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.