بشکیک سے 1000 سے زائد طلباء پاکستان پہنچ گئے

بشکیک سے 1000 سے زائد طلباء پاکستان پہنچ گئے
بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 7 پروازوں میں 1000 سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ بشکیک میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد کے لیے تین پروازوں اور لاہور کے لیے چار پروازوں کے ذریعے اسلام آباد کے لیے تین الگ الگ پروازوں میں 463 طلبہ وطن واپس پہنچ گئے جب کہ پشکیک سے چار پروازیں 540 طلبہ کو لے کر لاہور پہنچ گئیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.