ضلع موہن جودڑو میں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

ضلع موہن جودڑو میں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
سندھ بھر میں گرمی کی لہر جاری، تاریخی ضلع موہنجوداڑو میں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور سکھر میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔. اس کے علاوہ مٹھی اور نواب شاہ میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ، ملتان، بہاولپور 46، فیصل آباد، ڈی آئی خان، سرگودھا، نوکنڈی، ساہیوال، حیدر آباد اور مظفرآباد میں بھی درجہ حرارت 45 اور چکوال میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.