پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کی کمی ، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔
شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کردی۔
تاہم وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کی گئی ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.