نتائج آنے سے پہلے ہی نریندر مودی نے تیسری بار حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تیسری بار حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس بار بھی ہماری حکومت کا بننا یقینی ہے،
ہم تیسری مدت میں بڑے فیصلوں کے ساتھ تاریخ رقم کریں گے اور الیکٹرانکس کے شعبے میں کام کو تیز کریں گے۔
دفاعی شعبے میں پہلی بار بی جے پی اڑیسہ کی وزیر اعلیٰ بنے گی، انڈیا الائنس مل کر بھی اتنی سیٹیں نہیں جیت سکی جتنی بی جے پی اکیلے جیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 1962 کے بعد پہلی بار کوئی مسلسل تیسری بار حکومت بنا رہا ہے،
اسمبلی انتخابات میں بھی کانگریس کا کلین سویپ ہوا ہے، کانگریس کے لیے اپنی ضمانت بچانا مشکل ہوتا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.