صوبہ بھر کی اسلحہ ڈیلرز کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں اسلحہ ڈیلر کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آڈٹ کے لیے محکمہ داخلہ کی مدد لی جائے گی آگاہ کیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر اسلحہ ڈیلر کمپنیوں کے لائسنس اور ضروری ریکارڈ چیک کریں گے، آڈٹ کے دوران بے ضابطگیاں پائی گئیں تو اسلحہ ڈیلر کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.