ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک میں عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک میں عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی
ملک میں ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا اور عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ کراچی میں مرکزی رویت ہلال کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے اعلان کیا کہ یکم ذی الحج 8 جون اور دسویں ذی الحج یعنی عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.