قربانی کی کھالیں جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کی منظوری

قربانی کی کھالیں جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کی منظوری
پنجاب حکومت نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفیع حسین، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے بھی اجلاس میں شرکت کی اور عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.