نئے پلاٹوں اور رہائشی و کمرشل املاک پر نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ
قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کی دستاویزات کے مطابق نئے پلاٹوں اور رہائشی و کمرشل جائیدادوں پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔
نئے پلاٹوں اور رہائشی اور کمرشل املاک پر پانچ فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے کا فیصلہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے نئے بجٹ اجلاس میں کیا گیا۔
قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں حکومت نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات کے ٹائر ون ریٹیلرز پر جی ایس ٹی بڑھا دیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ برانڈڈ کپڑوں اور جوتوں پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 18 فیصد کر دیا گیا ہے۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.