وفاقی حکومت کا خالی سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال 2025-2024 کے لیے 18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔
حکومت نے خالی سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہا کہ جیسا کہ پہلے بتایا گیا کہ حکومتی اخراجات میں کمی مالیاتی خسارہ کم کرنے کی حکمت عملی کا دوسرا اہم ستون ہے، ہم غیر ضروری اخراجات میں کمی کر رہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے محکمہ پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.