ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 9 روپے سے زائد کمی کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق بجٹ کے نفاذ سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب 4 روپے اور 10 پیسے کمی کا امکان ہے۔
اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی سمری کل حکومت کو ارسال کرے گا۔ قیمتوں میں کمی کا فیصلہ وزیراعظم وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے۔
۔ حکومت ریونیو ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی۔
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
India
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
تبصرے
Please keep the discussion respectful.