آج 21 جون سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

آج 21 جون سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی
آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق آج دن کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے جبکہ رات کا دورانیہ 10 گھنٹے ہوگا۔ آج کی رات سال کی مختصر ترین رات ہوگی۔ یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہوگا، تمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہوجاتا ہے۔اس حوالے سےچیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آج دن 14 گھنٹے 32 منٹ اور رات 9 گھنٹے 28 منٹ کی ہو گی، جبکہ کراچی میں آج دن 13 گھنٹے 41 منٹ اور رات 10 گھنٹے 19 منٹ کی ہو گی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.