پاکستان تحریک انصاف میں ن لیگ کے کچھ پلانٹڈ لوگ ہیں، حنیف عباسی کا انکشاف
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں ن لیگ کے کچھ لوگ ہیں جو کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے جیل میں ملاقات بھی کرتے ہیں۔ رؤف حسن ہمارا بندہ ہے تو ہمیں داد دیجئے۔
حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شاید رؤف حسن ہمارے لیے کام کر رہے ہیں، ہم نے اپنے لوگوں کو ملازمت دی ہے، وہ نہیں جانتے اور رؤف حسن ہمارا کام کرتے ہیں،
انہوں نے انکشاف کیا کہ نام نہیں بتاتا لیکن پی ٹی آئی کے اندر کچھ اور بھی لگائے گئے لوگ ہیں، یہ لوگ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی سے ملنے بھی جاتے ہیں اور ہمارے لیے کام کرنے آتے ہیں ۔
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.