پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا ٹی ٹوئنٹی گلوبل لیگ سے معاہدے کر لیے

پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا ٹی ٹوئنٹی گلوبل لیگ سے معاہدے کر لیے
کینیڈا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے معاہدے کر لیے، کئی کرکٹرز ان ایکشن ہوں گے۔ وینکوورائٹس نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ ڈرافٹ میں منتخب کر لیا ہے۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر بھی وینکوور نائٹس ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگلہ ٹائیگرز نے سائن کرلیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔ لیگ جولائی اور اگست میں شیڈول ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.