ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا۔
اسد قیصر نے کہا کہ آپریشنز سے ہمارے لوگ تکلیف اور اذیت میں مبتلا ہیں، یہ معاملہ پارلیمنٹ تک ہے۔
بتادیں کہ دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا
جس میں انسداد دہشت گردی آپریشن ریزولوٹ کے انضمام کی منظوری دی گئی تھی۔
کمیٹی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی موجود تھے۔
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.