بجٹ کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور اسے پاس کرا کر رہیں گے، سینیٹر فیصل واوڈا
ڈپٹی چیئرمین سیدالناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں فیصل واوڈا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، نجکاری سے بھی نقصان ہوگا۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ موجودہ حالات میں ایسا بجٹ بنانا پڑا، وزیر خزانہ نے ہماری سفارشات کو بہت تحمل سے سنا اور تعاون کیا،
وفاق میں غیر ضروری وزارتیں فوری طور پر ختم کی جائیں، انہوں نے بجٹ کی مکمل حمایت کی اور اسے منظور کیا گیا۔
،پورے ملک کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی 18فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ کسی کے دباؤ میں نہ آئیں،پارلیمان آپ کے ساتھ ہے، قومی اسمبلی میں شرمناک زبان استعمال کرنے والے کو معطل ہونا چاہئے،
شرمناک زبان کے استعمال پر ڈیسک بجانے والے ارکان شرم سے ڈوب مریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.