ملک سے سیاسی عزائم نہیں بلکہ دہشتگردی ختم کرنا چاہتے ہیں،خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی عزائم نہیں ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تحفظات ضرور دور کریں گے۔
اپیکس کمیٹی کی میٹنگ میں عزم استحکام پاکستان آپریشن کا فیصلہ کیاگیاہے،اس آپریشن کو ضرب عزب اور راہ نجات سے ملایا جارہاہے
،وہ آپریشنز بھی دہشتگردی کے خلاف تھے مگر یہ آپریشن بھی دہشتگردی کے خلاف ہی ہے
آج صورتحال کچھ مختلف ہے، طالبان اور بی ایل اے رات کے وقت کچھ علاقوں میں آپریشن کرتے ہیں، کسی بھی دہشت گرد تنظیم کا کسی علاقے پر مکمل کنٹرول نہیں ہے۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ کمیٹی میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ موجود تھے، کسی نے مخالفت نہیں کی، بعض حلقوں سے تحفظات کا اظہار کیا گیا جو درست نہیں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.