بھارت سے باہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات چاہتے ہیں : اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چینی وفد پاکستان کی سیاسی نبض لینے آیا ہے اور پاکستان کے لیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر ڈیل کر رہے ہیں۔
پرامن تعلقات چاہتے ہیں لیکن پاکستان بھارتی بالادستی قائم کرنے کی یکطرفہ کوششوں کو قبول نہیں کرے گا،
بھارت پاکستان میں ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم بھارت سے کشمیر سمیت تمام دیرینہ مسائل پر بات چیت کے خواہاں ہیں، بھارت کی ذمہ داری ہے وہ تمام مسائل پر با مقصد و نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے سازگار ماحول بنائے،
صرف ایک رکن ملک کی وجہ سے سارک جیسا کارآمد پلیٹ فارم منجمد ہے۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.