اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کانام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، زرتاج گل کا نام 2 ایف آئی آر میں درج ہے۔
دہشتگردوں کا نام تو آپ ڈالتے نہیں ارکان اسمبلی آرہے ہیں عدالت میں، آئی جی کو بلاؤں گا اور پوچھوں گا ،
ایک سیاسی رہنما ریلی نکالتا ہے تو آپ نام ای سی ایل میں ڈال دیتے ہیں ، میرے پاس تو کسی گینگ یا دہشتگردوں کا کیس نہیں آیا،
کوئی ہے پوچھنے والا جو نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کرتے ہیں وہ بھی ڈرتے ہیں۔
baithak news
news today
epaper
epaper today
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.