موٹر بائیکس کی فراہمی سے متعلق طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

موٹر بائیکس کی فراہمی سے متعلق طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
پنجاب حکومت نے طلباء کو آسان اقساط میں موٹر سائیکل فراہم کرنے کے منصوبے کے لیے کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کو طالبات کی جانب سے اب تک 72 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ، 12 ہزار سے زائد طالبات نے موٹر سائیکلوں کے لیے درخواستیں دی ہیں، تاہم صوبائی حکومت نے طالبات کا کوٹہ 20 سے بڑھا کر 27 ہزار کر دیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.