فنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دیا گیا

فنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دیا گیا
فنانس ترمیمی بل 2024 صدر آصف زرداری کو بھجوا دیا گیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فنانس ترمیمی بل صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے اس بل پر صدر کے دستخط آج ہونے کا امکان ہے جس کے بعد مالیاتی ترمیمی بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی نے متعدد ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل منظور کر لیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.