مریم کی دستک پروگرام کے لیےنمائندوں کی رجسٹریشن شروع
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کے لیے "مریم کی دستک پروگرام" کے لیے نماندوں کی رجسٹریشن شروع کر دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 'مریم کی دستک پروگرام میں کہا کہ لوگوں کو دفاتر جانے کی بجائے گھر بیٹھے تمام سہولیات میسر ہوں گی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ دستک پروگرام کے ذریعے نہ صرف گھر گھر خدمات فراہم کی جائیں گی بلکہ کرپشن اور استحصال کا خاتمہ ہو گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نوجوان دستک کی خدمات فراہم کرکے روزانہ ہزاروں روپے کما سکیں گے۔ ر
جسٹریشن کے لیے اصل شناختی کارڈ، 18 سال کی عمر، انٹرمیڈیٹ کی کم از کم تعلیم اور موبائل فون انٹرنیٹ، کلیئرنس سرٹیفکیٹ درکار ہے۔
متعلقہ تھانہ، ذاتی موٹرسائیکل اور لائسنس بھی ضروری ہے، دستک آنے والے نمائندوں کو میرٹ کی بنیاد پر ٹریننگ بھی دی جائے گی۔
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.