لاہور ایئرپورٹ روزانہ 3 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ
مون سون کے موسم میں ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بہتات ہوتی ہے جس کے باعث انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق ایئرپورٹ کے دونوں رن وے صبح 5 بجے سے صبح 8 بجے تک بند رہیں گے
، ایئرپورٹ کی بندش 10 جولائی سے 10 ستمبر تک نافذ العمل رہے گی اور یہ بندش عموماً ہر سال مون سون کے دوران کی جاتی ہے،
ہنگامی لینڈنگ رن وے کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ایمریٹس لینڈنگ کا فیصلہ طیارے کے پائلٹ کریں گے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بذریعہ نوٹم ملکی وغیر ملکی ایئر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے
، ایئرپورٹ کو روزانہ 3گھنٹے تک بند کرنے کا اقدام مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اُٹھایا گیاہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.