عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا: بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا
، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ملک میں نئے انتخابات کرانے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے
موجودہ الیکشن کمیشن کی موجودگی میں شفاف انتخابات کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان جعلی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کریں،
پہلے انتخابات کے لیے سازگار ماحول بنانا ہوگا۔
الیکشن کے نتائج فارم 47 کے ذریعے سبوتاژ کیے گئے۔مشیر اطلاعات کے پی کا کہنا تھا موجودہ چیف الیکشن کمشنر کو آئین شکنی کی قرار واقعی سزا دینی چاہیے
، فارم 47 کے سازشی ٹولے کو بھی سخت سزا دینا ہو گی۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.