امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے حق دو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حق دو تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا، ان کا کہنا تھا کہ ملک کا جہاز ڈوب گیا
، ملک کے بچوں کو جاہل اور تعلیم کو ختم کیا جا رہا ہے۔، وزیراعظم نے بڑے جاگیرداروں پر ٹیکس کیوں نہیں لگایا؟
انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی اور امن و امان کی صورتحال ابتر ہے، متوسط طبقہ، تنخواہ دار طبقہ اور مزدور کہاں جائیں گے۔ تعلیم کو بھی اب برائے فروخت بنا دیا گیا ہے۔
70 سال سے پاکستان میں پڑھے لکھے اور جاہل لوگوں کی نمائندگی کرنے والے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ یکساں نظام تعلیم کے حوالے سے بہت شور سنتے رہے
، اب بجٹ پیش ہونے کے بعد بجلی اور پیٹرولیم کی قیمتوں پر کچھ نظر نہیں آتا۔ ایکسائز بڑھا، تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے
، بڑے جاگیرداروں پر ٹیکس کیوں نہیں لگایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی سمیں بلاک کرکے پاکستان میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.